Share it now!!

ایچ آئی وی ایڈز کے موثر علاج کے لیے پچیس سال پہلے ایسی دوا کاتجربہ شروع کیا گیا جو سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ان بہت سی دواؤں میں سے ایک ہے جس نے نہ صرف لاتعداد جانیں بچائیں بلکہ آج بھی اِس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ ملیے ایک ایسے شخص سے جو اس دوا کی وجہ سے آج زندہ ہے۔